Ticker

6/recent/ticker-posts

Attitude Poetry

ہم نے سیکھی نہیں منافقت

جو زبان پر وہی دل میں

ریختے کے تمھی اُستاد نہیں ہو غالب

کہتے ہیں اگلے زمانہ میں کوئی میر بھی تھا۔

کتابوںمیں وہ سبق کہاں لکھا تھا

جو سبق پڑھایا زمانے نے۔

 

Post a Comment

0 Comments