Ticker

6/recent/ticker-posts

Best Poetry's

مت دیکھ ہر چہرے کو حسرت کی نگاہا سے

ہر چہرا کسی نہ کسی کا محبوب ہوتا ہے

مقابلہ کی بات کرتے ہیں

      اوپیارو

پانی گرم کر کے نہانے والے۔

حیرت ہوئی غالب تمھیں مسجد میں دیکھ کر

ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا

آپ سمندر کی بات کرتے ہو

آپ سمندر کی بات کرتے ہو

لوگ آنکھوں میں ڈھوب جاتے ہیں۔

عُمر دراز منگ کے لاۓ تھے چار دن

دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

 

Post a Comment

0 Comments