Ticker

6/recent/ticker-posts

Attitude Poetry

Attitude Poetry

Attitude Poetry
Attitude Poetry

کتنی عجیب ہے گناہوں کی جستجو

         اقبال

نماز بھی جلدی میں پڑہتے ہیں پھر سے گناہ کرنے کے لیے

Attitude Poetry
Attitude Poetry

آپ کے معیار میں کمی نہ لا سکے

دشمن جتنے بھی نکلے بیکار نکلے۔

Attitude Poetry
Attitude Poetry

سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سیلیقا

چپ چاپ سے بہنا، اپنی موج میں رہنا۔

Attitude Poetry
Attitude Poetry

ہم تسلیم کرتے ہیں کے ہمیں فرست نہیں ملتی

مگر جب یاد کرتے ہیں تو زمانہ بھول جاتے ہیں

Attitude Poetry
Attitude Poetry

اُس کی ہلکی سی مسکراہٹ

اوپیارو

میرے غصہ پر بھاری پڑ جاتی ہے۔

 

Post a Comment

0 Comments