Love poetry
یوں بھی ہو سکتا ہے
یکدم
کوئی اچھا لگ جائے اور۔
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے
مت دیکھ ہر چہرے کو حسرت
کی نگاہا سے
ہر چہرا کسی نہ کسی کا
محبوب ہوتا ہے
ہر اُداس شخص کا مسلہ
عشق نہیں ہوتا۔
برے وقت میں ہنسنے والو
تم کو خریدنا میرا پہلا
کام ہو گا۔
.png)
.png)
.png)
.png)
0 Comments