Ticker

6/recent/ticker-posts

Attitude Poetry

Attitude Poetry


کسی خواب  کی اتنی اوقات کہاں

جو ہم دیکھے اور پورا نہ ہو۔

آم سے چہروں پر بھی عشق اُترتا ہے

کہانیاں صرف شہزادوں کی نہیں ہوتی۔


کتنی عجیب ہے گناہوں کی جستجو

         اقبال

نماز بھی جلدی میں پڑہتے ہیں پھر سے گناہ کرنے کے لیے

سوچا تھا لکھوُں گا تیری سادگی پر ایک غزل

مگر افسوس کے تیرے معیار کے الفاظ نہیں ملے۔

اُس کی ہلکی سی مسکراہٹ

اوپیارو

میرے غصہ پر بھاری پڑ جاتی ہے۔

وہ اتفاق سے راستہ میں مل جائے کہیں

بس اسی شوق نے ہمیں آوارابنادیا۔

Post a Comment

0 Comments