جس دن یکا اپنی قسمت
میں آئے گا
اُس دن بادشاہ گھر سے
اُٹھا لیا جائے گا
ہمیں پسند نہیں جنگ میں
چلاکیاں کرنا
جسے نشانے پر رکھتے ہیں
بتا کے رکھتے ہیں
رہنا ہے اگر کسی حسینا
کے دل میں
تو دولت کا انتظام کیجیے۔
شرافت بھی کمال کی چیز
ہے لوگ بزدل سمجھنے لگتے ہیں۔
ہماری لڑئی تو طوفانو
کے ساتھ ہے
لہریں تو بلاوجہ شور
مچا رہی ہیں۔
یوں بھی ہو سکتا ہے
یکدم
کوئی اچھا لگ جائے اور۔
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
0 Comments