یوں بھی ہوسکتا ہے کہ
یکدم
کوئی اچھا لگ جائے
بات کوئی بھی نہ ہو اور
دل میں تماشا لگ جائے
ہم خاندانی لوگ ہیں تعداد کی بنیاد
پر
لشکر نہیں بدلتے۔
0 Comments