واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے!!
وہ دیکھے تو ادا ہم دیکھے تو گناہ،
نقطے کی ہری پھری نے محرم سے مجرم بنادیا
اوپر آیا تو خدا کردیا، نیچا آیا تو جدا کر دیا۔
0 Comments