Ticker

6/recent/ticker-posts

Love Poetry


Love Poetry

مرشد آنکھوں پر دیہاں دو گے تو

 بات ادھوری رہ جائے گی

یہ عبادت ہے کہ توہین

عبادت ہے۔

جب کوئ یاد نا آیا تو خدا یاد آیا

گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف  آتا ہے

یار ان کو بھی محبت نے گھیر لینا ہے۔

کسی نے مفت پالیا وہ شخص

جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا۔

ہم بھی دیکھے گے تماشا تیری لیلئی کا

            @ ہوکےروپوش

اس نے بتا ہی دیا کے خواب خواب ہی ہوتے ہیں۔

 

Post a Comment

0 Comments