میری عمر بھی لگ جائے اُسے
میرا دل لگا ہوا ہے جس سے۔
جن سے کوئی اُمید نہیں ہوتی اکثر
وہی لوگ کمال کردیتے
ہیں
اے عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوّں
مقابلے کا موقع بھی
دے گے پہلے ہمارے
معیار تک تو آؤ💕❤💓
نہ تجھ کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تجھ پر کئی بار مر گئے۔
جو جاتا ہے بھاڑ میں جائے
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
0 Comments