آم سے چہروں پر بھی عشق اُترتا ہے
کہانیاں صرف شہزادوں کی نہیں ہوتی۔
جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے
حسرتیں دیدار بھی کیا چیز ہے
وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا۔
0 Comments