کچھ تو سوچ کر ملوایا ہوگا میرے رب نے ہمیں
ورنہ
میری جان اتفاق اتنے خوب سورت نہیں ہوتے
رہنا ہے اگر کسی حسینا کے دل میں
تو دولت کا انتظام کیجیے۔
ضمیر نہ مانے تو
ہم سلام بھی نہیں کرتے۔
0 Comments