ہم کو اُن سے ،
وفا کی اُمید ہے
جو نہیں جانتے
وفا کیا ہے
جس کی کوئی تعبیر ہی
نہیں ممکن
ایسے کچھ خواب ہم بھی
رکھتے ہیں۔
جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو
مر تو اک دن ویسے بھی
جانا ہے
میں نے اپنی اوقات بڑی
قریب سے دیکھی ہے
چند سانسے ہیں اور وہ
بھی خدا کی محتاج ہیں
.png)
.png)
.png)
.png)
0 Comments